‎مِری جاں مِرے ذہن میں

‎اِس طرح سے

‎تصوّر کی مکڑی نے جالے بنے ہیں

‎کے تصویروں کے رنگ بھر کر

‎حقیقت کے جنگل میں لاتی ہوئی تتلیاں

‎پھنس کے مر جاتی ہیں

Web / ویب

(صفر شرما )